یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیلمینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے پروفیسر ڈاکٹر محمد قاسم کو شعبہ انوائرنمنٹل سائنسز کا چیرمین مقرر کردیا ھے. اس حوالے سے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے.