Inauguration of three Computer Labs

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے کہا ہے کہ یونیورسٹی کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے جلد سائنس اور آئی ٹی پارک قائم کریں گے..گزشتہ روز کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کے زیرانتظام تین جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا گیا جس میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی کے طلباء وطالبات کیلئے لیب کا قیام بھی شامل ھے. اس موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ نئے پروگرامز اور متعلقہ شعبہ میں ڈپلومہ کورسز شروع کئے جائنگے. سائنس پارک اور آئی سی ٹی صحت سہولت کے حوالے سے جلد از جلد اقدامات اٹھائے جائنگے. انہوں نے مزید کہا کہ فری لانسنگ اور انٹرپرینیورشپ تربیتی پروگرامز کیلئے سوسائٹیز تشکیل دئے جائنگے اور اس سلسلے میں متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کو احکامات جاری کئے جاچکے ہیں تاکہ اس اقدام کو عملی جامہ پہنایا جاسکے. ؤائس چانسلر ڈاکٹر محمد جمال خان نے آنچارج شعبہ کمپیوٹر سائنس پروفیسر ڈاکٹر ثناءاللہ, ڈاکٹر کفایت اللہ کوارڈینیٹر (ایم ایس/پی ایچ ڈی) اور دیگر فیکلٹی ممبران کے کوششوں اور اقدامات کو سراہا.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777