Meeting of the Academic Council

پریس ریلیز
اکیڈمک کونسل، یونیورسٹی آف سوات کا اٹھواں اجلاس منگل 30 مئی 2023 کو پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر وائس چانسلر/ چیئرپرسن کی زیر نگرانی منعقد ہوا۔ اجلاس میں درج ذیل نکات/سفارشات کی منظوری دی گئی اور مزید سنڈیکیٹ کے آئندہ اجلاس میں پیش کرنی کی سفارشات دی گئی۔
یونیورسٹی آف سوات نے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے آغاز کے لیے سفارشات پیش کئے جو کہ متفقہ طور پر منظور ہو گئی۔ ایچ۔ ای۔ سی کے ہدایات کے مطابق قران مجید تفسیر او ر تجوید کیساتھ بی ایس کے نصاب میں شامل کیا گیا۔ طلباء کے جنرل کورسس، ڈپلومہ اور PG وغیرہ کو ان لائن یعنی LMS/ODLکیذریعے ورچول یونیورسٹی اور سوات یونیورسٹی کے باہمی تعاون کیساتھ پڑھایا جائیگا اس بابت میں ہائر ایجوکیشن کمیشن نے دو ماڈلز کی منظوری دے تھی ۔
فورم نے متفقہ طور پر ریسرچ کلچر کے فروغ اور موجودہ ورک لوڈ پر نظر ثانی کیلئے پالیسی وضع کی ۔ آخر میں یونیورسٹی اف سوات کے وائس چانسلر نے تما م ممبران کے کاوشو ں کو سراہا او ر انکا شکریہ ادا کیا۔
Scroll to Top