Sports Gala
یونیورسٹی آف سوات سپورٹس گالا 2022 کا اختتامی تقریب منایا گیا جس میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی،سپورٹس گالا اور اختتامی تقریب میں طلباء سمیت فیکلٹی نےکافی جوش و جذبہ دیکھایا اور بیشتر سپورٹس مقابلے ہوئے جن میں کرکٹ،رننگ اور رسہ کشی وغیرہ شامل تھے،کرکٹ ٹورنامنت […]