یونیورسٹی اف سوات میڈیا سیل
سوات ( پریس ریلیز) ھاٸیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی اف شانگلہ کیلٸے 21 ملین روپے کا گرانٹ منظور کرلیا ھے ۔ اس موقع پر واٸس چانسلر یونیورسٹی اف سوات اور یونیورسٹی أف شانگلہ پروفیسرڈاکٹر حسن شیر نے ھاٸیر ایجوکیشن کمیشن ک شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یونیورسٹی اف شانگلہ , شانگلہ کے عوام کیلٸے صوباٸی حکومت کا عظیم تحفہ ھے جوعنقریب ترقی کا محورثابت ہوگا۔ انہوں نے عزم کا اعادہ کیا کہ ہم شانگلہ یونیورسٹی کے ترقی کیلٸے ہم ممکن کوشش کریں گے۔ عوامی حلقوں نے پرورفیسر ڈاکٹر حسن شیر کےصلاحیتوں کو سراہا اور اس امید کا اظہار کیا کہ واٸس چانسلر یونیورسٹی أف سوات کو جس ترقی کی منازل طے کٸے ھے, یونیورسٹی اف شانگلہ بھی جلد ملک کے بہترین یونیورسٹیوں میں شمار ہوگی۔