پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے یونیورسٹی آف سوات میںATM کا افتتاح کیا اور نیشنل بینک آف پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے مطالبہ کیا کہ جلد از جلد کیمپس میں نیشنل بینک آف پاکستان کا برانچ کھولے تاکہ سٹوڈنٹس کو فیس جمع کرنے میں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے اور یونیورسٹی آف سوات کے ملازمین کو بھی کیمپس پر بینک کی سہولت موجود ہو۔