MoU between Hanns Seidel Foundation (HSF) Pakistan and University of Swat

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
چارباغ سوات (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات اور ھانس سائیڈل فاونڈیشن (HSF) اسلام اباد کے مابین ایک مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب مین کیمپس چارباغ میں منعقد ہوئی. ھانس سائیڈل فاونڈیشن کے پراجیکٹ منیجر لال زمان اور یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے. اس موقع پر ڈائریکٹر اوریک (ORIC)اصف سعود, ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز پروفیسر ڈاکٹرفضل معبود, انچارج شعبہ سوشیالوجی ڈاکٹر شیراز خان اور فوکل پرسن اضغر خان موجود تھے. وائس چانسلر نے اس موقع پر کہا کہ یونیورسٹی طلباءوطالبات کو بہترین تعلیمی سہولیات فراہم کرنے کیلئے کوشاں ھے جس کیلئے متعدد سرکاری اور نیم سرکاری اداروں کے ساتھ روابط بڑھانے کی ضرورت پر زور دیا.
فیکلٹی آف سوشل سائنسز کے طلباء وطالبات کیلئے تربیتی ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا گیا.
ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کو یادگاری شیلڈ پیش کئے گئے.

vip303 prada88 asiabet angkasa138 warung138 sikat138 bonus168 fit88 judicuan luck77 slot123 pragmatic77 winslot88 slot99 hoki303 dewa99 garuda99 mantra88 emas138 vegasgg gas138 bimabet megahoki88 dragon77 jakartacash coin303 caspo777