یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے دوسرے کانوکیشن کی تیاریاں جاری ھے، اس سلسلے میں وزیر اعلی کے سپیشل سیکرٹری فضل خالق اور ڈپٹی کمشنر سوات جنید خان نے چارباغ کیمپس کا دورہ کیا ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر نے انتظامات کے حوالے سے ان کو اگاہ کیا ، تین فروری 2022 بروز جمعرات کو یونیورسٹی کا دوسرا کانوکیشن منعقد ہو رہا ھے جس میں وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمود خان طلباء وطالبات میں ڈگریاں اور گولڈ میڈلز تقسیم کرینگے.