یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ باٹنی کے پانچ ایم فل سکالرز نے اپنی تحقیقی مقالے کا کامیابی کے ساتھ دفاع کیا. گزشتہ روز ڈیپارٹمنٹ آف باٹنی کے ایم فل سکارز سائرہ ملک, عنایت اللہ, معاذ خان, عجب خان اور عرفان الحق نے اپنی تحقیقی مقالے پروفیسر ڈاکٹر حسن شیر, ڈاکٹر حیدر علی, ڈاکٹر آحمد علی اور ڈاکٹر زاھداللہ کے سپرویژن میں پورے کئے.. جبکہ یونیورسٹی آف پشاورکے پروفیسر ڈاکٹر غلام دستگیر, یونیورسٹی آف ھزارہ کے ڈاکٹر نیاز علی اور کامسیٹس یونیورسٹی کے ڈاکٹر خالد آحمد بیرونی ممتحن تھے.
