Field Visit(Institute for Agriculture Sciences and Forestry)

یونیورسٹی آف سوات میڈیا سیل
مینگورہ (پریس ریلیز) یونیورسٹی آف سوات کے شعبہ فارسٹری کے طلباء وطالبات اور فیکلٹی نے ملم جبہ کا ایک روزہ دورہ کیا. فیلڈ ویزٹ شعبہ ایگری کلچر سائنسز اینڈ فارسٹری کے کورس کا حصہ ھے جس میں طلباء کو جنگلات کے مختلف پہلو سے اگاہ کیا ھے.

Scroll to Top